پاکستانتازہ ترین

کورونا کے بڑھتے وار: قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی ملاقاتوں پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں آئی جی جیل خانہ جات، ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور پنجاب کے تمام سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے اور ہدایات کی گئی کہ کورونا ایس او پیز پر پابندی کو یقینی بنائیں۔جاری مراسلہ میں مزید کہاگیا کہ قیدیوں کو ماسک پہنانے، سینی ٹائزر استعمال کروانے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھوانے کے ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کروایا جائے

یہ بھی پڑھیں  جماعت اسلامی بھی بول پڑی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Can I just say what a relief to find someone who actually knows what theyre talking about on the internet. You definitely know how to bring an issue to light and make it important. More people need to read this and understand this side of the story. I cant believe youre not more popular because you definitely have the gift.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker