پاکستانتازہ ترین

بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

کراچی(پاک نیوز) بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، 2 اپریل کو بختاور بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔بختاور بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے، عوام ماسک پہنیں اور احتیاط کریں۔

یہ بھی پڑھیں  ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی پرشدید تنازع

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker