پاکستانتازہ ترین

یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا۔

اسلام آباد(پاک نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈریوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب سے متعلق ہائی کورٹ کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپیل میں موقف اپنایا کہ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹا کر مجھے کامیاب چئیرمین سینیٹ قرار دیا جائے، سات ووٹ مسترد کرنے کے پریزائیڈنگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  الطاف حسین کے بعداُن کی حمایت کرنیوالوں کی باری ہے: شیخ رشید

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

  1. I’m really loving the theme/design of your web site. Do you
    ever run into any web browser compatibility problems?
    A handful of my blog visitors have complained about my website not
    working correctly in Explorer but looks great in Safari. Do you have any suggestions to help
    fix this issue?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker