پاکستانتازہ ترین

ڈسکہ ضمنی انتخاب: پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ڈسکہ (پاک نیوز) ڈسکہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی اور (ن) لیگ کی نوشین افتخار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخاب میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ پولنگ سٹیشنز پر پولیس اور رینجرز تعینات ہے جبکہ پاک فوج سٹینڈ بائی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

54 Comments

  1. Excellent read, I just passed this onto a colleague who was doing a little research on that. And he just bought me lunch as I found it for him smile Thus let me rephrase that: Thanks for lunch! "Do you want my one-word secret of happiness–it’s growth–mental, financial, you name it.” by Harold S. Geneen.

Back to top button