تازہ ترینعلاقائی

شاعرہ و کالمسٹ کرن وقار کروونا کے باعث انتقال کرگئیں۔

اوکاڑہ(پاک نیوز)کروونا کے بڑھتے ہوئے وار، شاعرہ اور کالمسٹ کرن وقار بھی کروونا وائرس کا شکار ہوکر اس دنیا سے کوچ کرگئی۔ چند دن پہلے کروونا کی وجہ سے ان کی ماں اور بھائی بھی وفات پاچکے تھے۔ کالمسٹ برادری نے کرن وقار کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے۲۰۱۲ء کیا کھویا کیا پایا!

یہ بھی پڑھیے :

48 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker