پاکستانتازہ ترین

13 اپریل کو رمضان المبارک چاند نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

لاہور(پاک نیوز)رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ 13 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ہے، اس روز مطلع بھی صاف ہوگا۔تفصیلات کے مطابق رحمتوں والا بابرکت مہینہ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں، توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا روز14 اپریل کو ہوگا، محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پہلا روز 14 کو ہوسکتا ہے کیونکہ اس روز چاند نظر آنے کا امکان ہے اور اس دن مطلع بھی صاف ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے مزید پیش گوئی کرتے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔رمضان المبارک کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے

یہ بھی پڑھیں  سرائے مغل:ہسپتال میں عملہ اور ادویات کی کمی کی وجہ سے بیماروں کیلیے شفا کی بجائے وبا ل جان بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker