پاکستانتازہ ترین

پنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب

لاہور(پاک نیوز)پنجاب میں پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا۔لاہور کی مختلف سڑکوں پر پولیس،ایلیٹ فورس اوررینجرزکی گاڑیاں گشت کررہی ہیں۔دوسری جانب محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہےکہ مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

52 Comments

Back to top button