پاکستانتازہ ترین

تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، موٹر وے پولیس

اسلام آباد(پاک نیوز)نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پولیس کے مطابق تمام موٹرویز کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موٹرویز کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پولیس نے نوٹس جاری کیا ہے۔این ایچ ایم پی کے جاری کردہ تازہ ترین صوتحال کے مطابق ایم – 1، ایم  – 2، ایم – 3 اور ایم – 4 کوٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے جبکہ ایم – 5  اور ایم  – 9 بھی ٹریفک کی روانی کے لئے کھلا ہے۔اسکے علاوہ ٹریفک پولیس کے مطابق لاہور میں 14 مقامات ٹریفک کے لئے تاحال بند ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ہمارادین تحمل ، رواداری، برداشت اور اخوت و محبت کا پیامبر ہے،ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker