پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی آج رہائی کا امکان

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی آج رہائی کا امکان ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ شہبازشریف کی رہائی پر کورونا کے باعث کارکنوں کو جیل آنے سے منع کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صرف خاندان اور پارٹی کے چند افراد شہباز شریف کی رہائی کے موقع پر جیل جائیں گے۔قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد شہباز شریف آج سہ پہر 3 سے 4 بجے کے درمیان کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوں گے۔واضح رہےکہ شہباز شریف 29 ستمبر سے نیب کی حراست میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:میجر جنرل ون جن اوہ ڈائریکٹر جنرل کوریا کی زیر قیادت وفد کا پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

8 Comments

  1. I like what you guys are up also. Such clever work and reporting! Carry on the excellent works guys I’ve incorporated you guys to my blogroll. I think it will improve the value of my web site :).

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker