پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا سے مزید 110 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(پاک نیوز)ملک میں کورونا سے مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 110 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق مک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 31 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں  پی پی اورپی ٹی آئی کاجوائنٹ ایڈونچرایکسپوزہوگیا۔خواجہ سعد رفیق

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker