پاکستانتازہ ترین

پوری قوم آج جمعہ یوم توبہ و استغفار کےطور پر منائے گی

اسلام آباد(پاک نیوز)پوری قوم آج جمعہ یوم توبہ و استغفار کےطور پر منائے گی۔تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی کی ہدایت پرآج رمضان المبارک کا پہلا جمعہ یوم توبہ و استغفار کے طور پر منایا جائے گا۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر کورونا وائرس کی و باء کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر  رمضان المبارک کے پہلے جمعے کو یوم توبہ و استغفار کے طورپر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مساجد میں کورونا سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاورزمان،عارف چوہدری،ندیم عباس ربیرہ اورمیاں منیر کے اعزازمیں افطار ڈنر

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. Hello! I just wanted to ask if you ever have any trouble with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing many months of hard work due to no back up. Do you have any solutions to protect against hackers?

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker