پاکستانتازہ ترین

تحریک لبیک کا نام کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں شامل

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت پاکستان کی جانب سے تحریک لبیک کا نام کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے بعد ٹی ایل پی کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست میں ڈالا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کی لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ٹی ایل پی کی فنڈنگ پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ٹی ایل پی کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں 79 ویں نمبر پر شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سوشل میڈیاکے معاشرے پراثرات

یہ بھی پڑھیے :

6 Comments

  1. Having read this I thought it was very informative. I appreciate you taking the time and effort to put this article together. I once again find myself spending way to much time both reading and commenting. But so what, it was still worth it!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker