پاکستانتازہ ترین

راجا ریاض کی وزیراعظم عمران خان کو وارننگ

لاہور(پاک نیوز) تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ ہم 40ممبران اسمبلی عمران خان کی ریاست مدینہ میں انصاف مانگ رہے اور آخری وارننگ دے رہے ہیں اس کے بعد اپنا لائحہ عمل بنائیں گے. جہانگیر ترین کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے راجا ریاض کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے زیادتی کی جا رہی ہے،اب اس بات کوآگے نہ بڑھائیں۔ہم تحریک انصاف کے چھتری تلے وزیراعظم سے انصاف مانگتے ہیں۔آخری بار کہہ رہے ہیں انصاف نہ ملا توہم بھی کوئی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے

یہ بھی پڑھیں  محمد حفیظ ون ڈے میں دنیا کے نمبر ون بالر بن گئے

یہ بھی پڑھیے :

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker