پاکستانتازہ ترین

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے جارہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں سندھ کے کچھ میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ٹھٹھہ کے شمالی علاقہ جات میں بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان، جنوبی پنجاب اور جنوبی خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کمزور ہوجائے گا۔اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لیہ، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، سرگودھا اور فیصل آباد ڈویژن میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقہ جات میں بارشوں کا سلسلہ موجود رہا۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشیں 18 اپریل تک جاری رہیں گی، اس کے علاوہ کشمیر کے تمام علاقہ جات میں کل بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کاجلسہ ہےتواجازت دی جائیگی،فیصلہ آج یاکل ہوگا،چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker