پاکستانتازہ ترین

کورونا: پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں اسکولز بند

لاہور(پاک نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے مزید 4 اضلاع میں تمام نجی اور سرکاری اسکولز بند کردیے گئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر کُل 17اضلاع کے سرکاری اور نجی اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، 13اضلاع میں اسکول پہلے سے بند ہیں تاہم اوکاڑہ، جھنگ، خانیوال اور بھکر میں بھی اب اسکولز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ باقی اضلاع میں اسکولز ایس او پیز پر عملدرآمد کےساتھ پرانے شیڈول کےمطابق کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ بنانے پر اسحاق ڈار ناراض

یہ بھی پڑھیے :

52 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker