پاکستانتازہ ترین

کروونا کیسیز میں اضافہ، پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(پاک نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے پر باقاعدہ عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے فیصلے کے تحت اسلام آباد میں کورونا کی روک تھام کے لئے پاک فوج نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔انتظامیہ نے پاکستان فوج کے جوانوں کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے۔اسکے علاوہ اسلام آباد انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات پر تمام بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد سے آنےاور جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر آج سے اتوار کی رات 12 بجے تک پابندی عائد رہیگی۔

یہ بھی پڑھیں  آئی جی پولیس پنجاب نے انسپکٹر اوصاف صفدر واہلہ کو جھنگ میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے

یہ بھی پڑھیے :

29 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker