پاکستانتازہ ترین

پاکستان: اسپتالوں میں آکیسجن کی کمی کا خدشہ، کمپنیوں نے خبردار کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان میں آکسیجن بنانے والی کمپنیوں نے خبردار کیا ہےکہ کورونا کی موجودہ لہر کے دوران اگر آکسیجن کی صنعتی شعبےکو فراہمی نا روکی گئی تو اسپتالوں میں شدید کمی ہو سکتی ہے۔ صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔آکسیجن بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ عام حالات میں ایک مہینے کا اسٹاک رکھتے ہیں لیکن موجود صورتحال میں انہیں روزانہ کی بنیاد پر اسپتالوں کو آکسیجن فراہم کرنا پڑ رہی ہے۔پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے مطابق ملک میں پانچ کمپنیاں ہیں جو اسپتالوں کو آکسیجن فراہم کرتی ہیں، موجودہ حالات میں وہ اپنی 100 فیصد پیداوار دے رہی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز بڑھے تو آکسیجن بنانے والی کمپنیوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  اے پی ایم ایل کی رہنما آسیہ اسحاق ساتھیوں سمیت مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

62 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker