تازہ ترینکھیل

فیصلہ کن ٹی 20: پاکستان اور زمبابوے آج آمنے سامنے ہونگے

ہرارے ( نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹی 20  آج کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں بدترین شکست اور پرفارمنس پر کپتان بابر اعظم بھی شکستہ دل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان اور زمبابوے آج مدمقابل ہوں گے، فائنل مقابلے کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، جوڑ توڑ جاری ہے، دونوں ٹیمیں دوپہر دو بجے ہی مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

73 Comments

Back to top button