بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے بھی پاکستان پرسفری پابندیاں عائد کر دیں

تہران(ڈیسک نیوز)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت صحت کی تجویز پر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب، کینیڈا اور بر طانیہ بھی پاکستان سے پر وازوں اور مسافروں کی آمد پر پابندی لگا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  میاں صاحب آپکے دن گنے جاچکے ہیں۔بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker