تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:تیزرفتار مسافرکوسٹرنے خاتون کو کچل ڈالا،خاتون ہلاک مقدمہ درج

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)تیزرفتار مسافرکوسٹرنے خاتون کو کچل ڈالا،خاتون ہلاک مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق محلہ احمد آباد کے رہائشی محنت کش غلام مصطفٰے کی بیوی مسماۃزرینہ کو ڑا کرکٹ پھینکے گھرسے باہر نکلی کہ رینالہ خورد کی جانب سے آنیوالی تیز رفتار کوسٹر ایل ڈبلیو سی 9141 بے قابو ہو کر خاتون پر چڑھ دوڑی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی اور ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے راستے میں ہی دم توڑ گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں کورونا سے مزید 108 افراد انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker