پاکستانتازہ ترین

حکومت نے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کردیے

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں امتحانات ملتوی کردیے۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اب 15 جون 2021 تک ملک میں کوئی امتحان نہیں ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ او اور اے لیول کے امتحانات بھی اب اکتوبر نومبر میں ہوں گے، مئی کے تیسرے ہفتے میں صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نویں دسویں ، گیارہویں بارہویں کے امتحانات جولائی اور اگست تک جا سکتے ہیں، یونیورسٹیوں میں داخلے جنوری تک جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ : تیسری جماعت کی طالبہ جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker