پاکستانتازہ ترین

این اے 249 ضمنی انتخابات، 29 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(پاک نیوز)این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے ضمنی انتخابات کے پیش نظر این اے 249 میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ووٹرز کو سہولت فراہم کرنے کے لئے این اے 249 کراچی ویسٹ میں 29 اپریل کو عما تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!