پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں کورونا سے مزید 150 اموات، 5480 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد(پاک نیوز) میں کورونا سے مزید 150 افراد انتقال کر گئے جبکہ 5480 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57013 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 150 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.61 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!