تازہ ترینعلاقائی

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔

’عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں‘، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

لاہور(پاک نیوز)کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرزکھلے رہیں گے جب کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں سےگزارش ہےآج اشیائے ضروریہ کی خریداری کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں  جمشید دستی اور(ن) لیگ میں صدارتی انتخاب پر معاہدہ

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. We stumbled over here coming from a different page and thought I may as well check things out.
    I like what I see so now i am following you. Look forward to finfing out about your weeb page yet again.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker