پاکستانتازہ ترین

پی پی 84 خوشاب،ضمنی الیکشن کل ہوگا

خوشاب(پاک نیوز)خوشاب کے حلقہ پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں جاری انتخابی مہم ختم ہوگئی ۔ضمنی الیکشن کل ہوگاالیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کو اب مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔کل ہونے والے الیکشن میں 2 لاکھ 92 ہزار 687 ووٹرز اپنا حق رائے دیہی استعمال کریں گے جن کے لئے 229 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اور 43 پولنگ اسٹیشنز  کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔امن و امان قائم رکھنے کےلئے 500 رینجرز کے جوان اور 2800 پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع سانگھڑ کےریلوےاسٹیشنزپر پھنسے مسافروں کو ٹھنڈے پانی اور کھانے کی فراہمی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker