بین الاقوامیتازہ ترین

مسجد الحرام میں پہلی بار خواتین رضاکار تعینات

ریاض(ڈیسک نیوز)سعودی حکومت نے پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو تعینات کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے بعد مسجد نبویؐ کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں۔113 خواتین افسران پر مشتمل خصوصی دستہ 6 ماہ قبل تیار کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  برمنگھم:آمریت کے خلا ف جمہو ریت کے استحکا م کے لیےقربانیو ں کا یہ سفر جاری ہےگا،آصف زرداری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker