پاکستانتازہ ترین

8 مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے

لاہور(پاک نیوز)اسٹیٹ بینک نے 8 مئی بروز ہفتہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک تمام بینکس اور مالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔ٹوئت میں اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10تا 15 مئی عیدالفطر کی چھٹیاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button