تازہ ترینعلاقائی

کو ہا ٹ میں لو ڈشدنگ کے خلا ف عوام کا ا تجا ج جاری ہے

downloadکوہاٹ( ڈسٹرک رپوٹر) کو ہا ٹ میں لو ڈشدنگ کے خلا ف عوام کا ا تجا ج جاری ہے کالج ٹاؤن کے گلی نمبر گیارا، انیس اور نوں کے مو کینوں نے بجلی کی تو یل لوڈشیڈنگ اور کم ولٹیج کی و جہ سے تنگ آ کرپنڈی روڈ تین گھنٹے کے لئے بنڈ کر دیا اور ذبر دست ا تجاج کیا تفسیلات مو تا بق پہلے تو حکومت نے کہا کہ رمضان میں لو ڈ شڈنگ نہی ہو گی وہ بھی جو ٹ نکلاکے کوہا ٹ میں ائے روز بجلی کی بندش اورٹنسفارمر کی خرابی آئے روز کا مثلا بن گیا ہے جس کی و جہ سے عوام بہت پریشان ہے اس وجہ سے عوام کے صبر کا پیمنا لبریز ہو گیا اور ایک بھر پور احتجاج کیا گیا جس میں بچے۔ جوان ۔ بوڑھے۔ اور خواتین شامل تھی۔ ہے عوام کا مطالبہ ہے کہ بجلی کو بحال کرکے ہمارے عورتوں اور بچوں پر رہم کرے اس کے بعد اتجا ج پو ر امن طور پر ختم کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!