تازہ ترینعلاقائی

فرحت جبیں الحمراء آرٹس کونسل کی ایگزیکٹوڈائریکٹر تعینات

لاہور(پریس ریلیز)فرحت جبیں کو الحمراء آرٹس کونسل کی ایگزیکٹوڈائریکٹر تعینات کردیا گیا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء فرحت جبیں نے کہا ہے کہ ہر ذمہ داری کو چیلنج سمجھ کر نبھاتی ہوں،الحمراء میں بھی اسی جذبے کو برقرار رکھوں گئی،جس عہدے پر بھی تعینات کیا گیا اپنی خدمات کو نہایت ایمانیداری سے ادا کیا،الحمراء میرے لئے نئی جگہ نہیں ہے،عرصہ دراز سے محکمہ اطلاعات وثقافت سے منسلک ہوں۔ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن فرحت جبیں کو الحمراء آرٹس کونسل کے ایگزیکٹوڈائریکٹر کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔جس پر انھوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں  داؤد خیل:ٹی ایم کیو ہسپتال پپلاں میں کامیاب آپریشن کے بعد 3جڑواں بچوں کی پیدائش

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker