تازہ ترینکھیل

پاک زمبابوے دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

ہرارے(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان  ٹیسٹ سیریز کا دوسرامیچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائےگا۔ ٹیسٹ میچ پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر ساڑھے12 بجےشروع ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان  ٹیسٹ سیریز کا دوسرامیچ آج سے ہرارے میں کھیلا جائےگا جبکہ قومی ٹیم کو2میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ وہ یا ٹیم مینجمنٹ شکست سےخوف زدہ ہیں اس وجہ سےنئےکھلاڑیوں کو موقع نہیں دیا جارہا۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑا : میڈیا جمہوریت اور استحکام لانے والی ایک طاقت ہے . وسیم عباسی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker