پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کرینگے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران سعودی قیادت سے ہر شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو کرینگے۔وزیراعظم پاکستانیوں کے لئے ملازمتوں کے مواقعوں سمیت پاکستانیوں کی فلاح کے معاملے پر بات کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں  حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بینک اکاونٹ اور ہمارے سیاستدانوں کے بینک اکاؤنٹس

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker