پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائیگا۔

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ  لاک ڈاؤن کا آغاز جمعے کی شب 6 بجے سے ہوگا جو عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا مزید کہنا ہےکہ اس دوران تمام بس اڈے، تفریحی پارکس، سیاحتی مقامات اور تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رہینگے

یہ بھی پڑھیں  مخالفین کی سر کوبی اور مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker