پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی رہائی کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(پاک نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہناہے کہ حکومت شہباز شریف کی رہائی کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے۔انہوں نے کہا کہ شہاز شریف کے وکلاء کی طرف سے عدالتی فیصلے کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی ابھی تک کوئی درخواست ڈی جی ایف آئی اے کو نہیں دی گئی، صرف زبانی باتوں پر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شانِ مصطفی ﷺٰ ملین مارچ کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker