پاکستانتازہ ترین

عمران خان عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید کی نماز نتھیا گلی میں ادا کریں گے اور سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔واضح رہےکہ حکومت نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کررکھا ہے اور عید کی تعطیلات میں ملک بھر میں سیاحت پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،چوہدری نثار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker