پاکستانتازہ ترین

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے:نیب نے خط لکھ دیا

لاہور(پاک نیوز)منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف و دیگر تمام ملزموں کے نام ای سی ایل میں ‏ڈالنےکیلئےخط لکھ دیا۔نیب لاہور نے خط 28 اپریل 2021 کو نیب ہیڈکوارٹرز کو ارسال کیا۔ خط میں لاہورہائی کورٹ کا ‏فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔نیب لاہورنےشہبازشریف کوضمانت ملنےکےبعدیہ خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف ‏اور دیگرشریک ملزموں کےنام ای سی ایل میں ڈالےجائیں۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہدپرمبنی منی لانڈرنگ کیس پرعدالتی کارروائی جاری ہے، ‏شہبازشریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت ٹرائل میں موجودگی ضروری ہے جبکہ 5 ملزموں ‏کو پہلےہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے

یہ بھی پڑھیں  للیانی: وزیراعلی پنجاب واقعہ کافوری نوٹس لیں اورملزمان کی جلد ازجلد گرفتاری کو یقینی بنائیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker