پاکستانتازہ ترین

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) نیب نے شہباز شریف کی ضمانت منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اعلامیہ جاری۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے پر نیب کا رد عمل سامنے آیا ہے، نیب حکام نے فوری طور پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بڑھتے ہوئے پولیو کیسز۔ پاکستان پر سفری پابندیوں کا خدشہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker