پاکستانتازہ ترین

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک نیوز)شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شرکت کرینگے۔ذرائع کے مطابق کراچی،لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہونگے۔اجلاسوں میں شوال کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ،رن وے بند، کراچی آنے والےطیاروں کا رخ نواب شاہ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker