بین الاقوامیتازہ ترین

اسرائیل کے تازہ حملے میں شہید ہوجانے والے فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی۔

غزہ(ڈیسک نیوز)غزہ پر اسرائیلی فوج کیجانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل کے تازہ حملے میں شہید ہوجانے والے فلسطینیوں کی تعداد 109 ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی فضائی بمباری سے 109 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس میں 28 بچے جبکہ 15 خواتین بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں 621 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  خداراریاست اوررعایاکے ساتھ سیاست نہ کی جائے۔ ناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker