پاکستانتازہ ترین

عید کے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست ہے۔ طاہراشرفی

لاہور(پاک نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عید کے اعلان کے تناظر میں رویتِ ہلال کمیٹی کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کو اس ضمن میں قضا کردہ ایک روزہ رکھنے کی ضرورت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: مقامی صحافی کے قاتل ڈاکٹر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker