پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں آج "یومِ فلسطین” منایا جا رہا ہے

لاہور(پاک نیوز)ملک بھر میں آج ‘یومِ فلسطین’ منایا جا رہا ہے، یوم فلسطین منانےکی اپیل پاکستان علماکونسل نےکی تھی ، علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کےخلاف فوری اقدامات کرے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پاکستان علماکونسل کی اپیل پر آج یوم فلسطین منا یاجارہاہے ، پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا قوم اور حکومت اہل فلسطین کے ساتھ ہیں، اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کےخلاف فوری اقدامات کرے۔ ملک بھر کی مساجد میں فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: سرکل ڈسکہ میں ڈکیتی وچوری کی پانچ مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلوں،طلائی زیورات ،نقدی سے محروم

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker