پاکستانتازہ ترین

قومی ترانےکے خالق حفیظ جالندھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

لاہور(پاک نیوز)قومی ترانے کے خالق، نامور شاعر اور نثر نگار حفیظ جالندھری کی بیوہ خورشید حفیظ 87 برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔حفیظ جالندھری کی صاحبزادی رضا ریاض کا کہنا ہے کہ  ان کی والدہ بیگم خورشید حفیظ گزشتہ کچھ عرصےسےعلیل تھیں۔رضا ریاض کے مطابق وہ مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں حرکت قلب بند ہونے کے باعث  انتقال کرگئیں۔ذرائع کے مطابق خورشید حفیظ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جی بلاک ماڈل ٹاؤن کی جامع مسجد میں اداکی جائےگی

یہ بھی پڑھیں  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker