پاکستانتازہ ترین

26 مئی کوسپرفل مون ہوگا۔

کراچی(پاک نیوز) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹرانسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر جاوید اقبال نے کہا کہ 26 مئی 2021ء کو کراچی میں مکمل چاند گرہن ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پروفیسرجاوید اقبال نے کہا کہ اس دن چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپرفل مون بھی ہوگا۔پروفیسرجاوید اقبال نے کہا کہ 26 مئی کے چاند کو سپرفلاوربلڈ مون کا نام دیا گیا ہے،چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لئے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغازدن میں ایک بج کر48 منٹ پرہوگا اور مکمل چاند گرہن 4 بج کر11 منٹ پرہوگا اوراس گرہن کا اختتام شام 6 بج کر5 منٹ پرہوگا۔پروفیسرجاوید اقبال کا کہنا یہ بھی تھا کہ چاند گرہن کا دورانیہ 5 گھنٹے ہےاور پاکستان میں دن ہونے کے باعث کچھ دکھائی نہیں دے گا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:’’اوڈھ ڈکیٹ گینگ‘‘ کا سرغنہ اپنے اشتہاری سات ساتھیوں سمیت گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker