پاکستانتازہ ترین

پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان 7 جون سے لینے کی تجویر

لاہور(پاک نیوز)سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان سات جون سے لینے کی تجویر زیر غور،امتحانات کاسلسلہ پچیس جون تک جاری رہے گا، نتائج کا اعلان 30 جون کو کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات  سات جون سے لینے کی تجویر زیر غور ہے۔سکولوں میں 25 جون تک امتحانات مکمل کرلیے جائیں گے جبکہ بچوں کے نتائج 30 جون کو جاری کیے جائیں گے۔سکولوں میں امتحانات لینے کی اجازت آئندہ این سی او سی کے اجلاس میں لی جائے گی۔واضح رہے کہ این سی او سی کا آئندہ اجلاس 3 جون کو متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ’’اپنا روز گار سکیم‘‘، 31ارب روپے سے 50ہزار گاڑیوں کی تقسیم کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker