پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

کوئٹہ(پاک نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے اور قائد اعظم ریزیڈنسی کا بھی دورہ کریں گے۔وزیراعظم اسٹاف کالج میں کورس کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران ضلع زیارت جائیں گے اور شمالی اضلاع کے لئے مختلف ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔اس دوران وزیراعظم قبائلی عمائدین سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker