پاکستانتازہ ترین

’کویت نے پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا‘

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجراء شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت کی سفارتی تخریب کاری کا توڑ

یہ بھی پڑھیے :

5 Comments

  1. whoah this blog is magnificent i love reading your articles. Keep up the great work! You know, lots of people are searching around for this information, you could aid them greatly.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker