پاکستانتازہ ترین

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا

لاہور(پاک نیوز) پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا۔لاہور ریلوے اسٹیشن پر فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرین 7 اکانومی کلاس کوچزپر مشتمل ہوگی۔پاکستان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین لاہور اورنارووال کے درمیان چلائی جائے گی جو روزانہ شام سوا 7 بجے لاہور سے چل کررات 9 بج کر 40 منٹ پرنارووال پہنچا کرے گی، نارووال سے ٹرین صبح ساڑھے 5 بجے روانہ ہوگی اور7 بج کر 55 منٹ پرلاہور پہنچا کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:جام داتارسےعمرکوٹ واپس جاتے ہوئے ڈاٹسن الٹ گئی، خاتون ہلاک 10زخمی

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. Magnificent beat ! I would like to apprentice at the same time as you amend your site, how can i subscribe for a weblog web site? The account aided me a appropriate deal. I have been tiny bit acquainted of this your broadcast offered vibrant transparent idea

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker