پاکستانتازہ ترین

عالی یوم ماحولیات کا دن آج منایا جارہا ہے

لاہور(پاک نیوز)عالی یوم ماحولیات ہرسال 05 جون کو منایا جا تا ہے، یہ اقوام متحدہ کے ماحول کے تحفظ کے لئے آگاہی او اقدامات کی حوصلہ افزائی کا بنیادی نقطہ ہے ۔اس دن  کومنانے کا مقصد ماحولیات کی اہمیت  کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرانا اور ماحولیات کی بہتری  کے لئے کیے جانے والے اقدامات  کو مزید فعال بنانا ہے۔قدرتی نعمتوں اور خوبصورتی سے مالا مال کرہ ارض ماحولیاتی آلودگی کے باعث اپنا حسن کھو رہی ہے، آلودہ فضا، گاڑیوں سے نکلتا زہریلا دھواں اور جنگلات کی کٹائی ماحولیات کے لئے بڑا خطرہ بن گئی ہے، جس سے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button