تازہ ترینپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا، دورے کے نئےشیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنا دورہ ترکیہ ملتوی کردیا ہے،  وزیراعظم نے کل ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا،  زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے باعث وزیراعظم کادورہ ملتوی ہوا۔

Related Articles

Back to top button