پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سے متعلق طاہر القادری کی درخواست سماعت کیلئے منظور

tahir ul qadriاسلام آباد(بیوروچیف) سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کے اراکین کیخلاف تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے 11 فروری کو سماعتکی تاریخ مقرر کی ہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل آف پاکستان، وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور ڈاکٹر طاہر القادری کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے درخواست میں الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کو چیلنجکیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ معاملے کی نوعیت کے پیش نظردرخواست کی سماعت11فروری کورکھی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker