پاکستانتازہ ترین

حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ موسمیات

کراچی(پاک نیوز) محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ حالیہ مون سون میں معمول یا زائد بارشیں ہوسکتی ہیں

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو شہر میں گلی محلوں میں جگہ جگہ گٹر ابل پڑے، شہرکے گلی محلے گندے پانی میں ڈوب گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker